Ali Ali Haq Ali

علی علی حق علی
کے در پہ چلو
ؑ
خدا کو ڈھونڈنے والو علی
کے در پہ چلو
ؑ
مدینہ چومنے والو علی
کا عاشق
ؐ
علی ہے نو ِر خالق علی نبی
علی ہے دین و ایماں علی کا دامن تھامو
حیدر حیدر میرا دل حیدری
میری جان حیدری
میری روح حیدری
ایمان حیدری
میرا عشق حیدری
میرا فرد حیدری
پہچان حیدری
حیدر حیدر
ہے حق دیکھنا جلوہ سوئے علی دیکھو
ہے انبیاء سے جو ملنا سوئے علی دیکھو
علی استاِد آدم علی صفین ِہ نوح
سی علی کا دامن تھامو
ٰ
علی ہے زہِد عی
حیدر حیدر
میرا دل حیدری میری جان حیدری
میری روح حیدری ایمان حیدری
میرا عشق حیدری
میرا فرد حیدری پہچان حیدری
حیدر حیدر
موال دیوانہ تیرا
عر ِش خدا مقاِم جنا ِب امیر ہے
کسی بھی تخت ِہ با میں جنا ِب امیر ہے
مستو ِر ال اال میں جنا ِب امیر ہے
آیا ِت حق کالِم جنا ِب امیر ہے
موال دیوانہ تیرا
حیدر حیدر
میرا دل حیدری
میری جان حیدری میری روح حیدری
ایمان حیدری
میرا عشق حیدری
میرا فرد حیدری پہچان حیدری
حیدر حیدر
ُکن کا ہر منظر
علی کے سامنے ہے روشن ہے
ِم قدر
علی ہے نائ ِب احمد ہے شہِر عل
علی رہبرومنسب علی دریا و سائل علی عاقل و کامل
علی کا دامن تھامو
حیدر حیدر
میرا دل حیدری
میری جان حیدری
میری روح حیدری
ایمان حیدری
میرا عشق حیدری
میرا فرد حیدری
پہچان حیدری
حیدر حیدر
ہائے وہ مسجِد کوفہ علی کا وہ سجدہ
ِر خدا
وہ فر ِق حیدِر صفدر وہ خو ِن شی
ماتم ہوا زمیں پر گریا تھا آسماں پر
رویا حسن یہ عالم نوحہ تھا ہر زبان پر
حیدر حیدر
میرا مخموم علی
میرا محروم علی
ہوا قتل بے خطا میرا مظلوم علی

837 Views

Scan this QR code to view these lyrics on your mobile devices.

More
Lyrics

More Nohay Lyrics Available On The APP

Screenshot