SUNO HILAL SUNO | Mesum Abbas | Nohay 2023 / Muharram 1445 Lyrics

SUNO HILAL SUNO | Mesum Abbas | Nohay 2023 / Muharram 1445
“SUNO HILAL SUNO” – Mesum Abbas Nohay 2023

سنو ہلال سنو “
ہم آج بھی جب کربلا جاتے ہیں تو ان مقامت کو دیکھ کر دل تڑپ اُٹھتا ہے جہاں آلِ محمد پر ظلم ہوئے جبکہ آج کربلا اتنی حسین ہو چکی ہے کہ دل کہتا ہے واہ مرے مولا کیا شان ہے آج ساری دنیا آپ کے ساتھ لیکن اس کے باوجود بھی دل بے چین رہتا ہے اور آنکھ نم رہتی ہے ، لیکن اب چلئیے اور ۶۱ ہجری میں جب شبِ عاشور میرے مولا حسین ع جنابِ ہلال کے ساتھ ہر مقام پے گئے اور کہتے گئے ہلال یہ دیکھو یہاں میرے بھائی عباس کے بازو کاٹے جائیں گے ، یہ مقام دیکھو یہاں میرا نوجوان علی اکبر نے ایڑھیاں رگڑ کر دم توڑے گا ہلال یہ وہ مقام ہے جہاں میرے اصغر کو سہ شہبہ تیر مارا جائے گا ، ہلال یہ ہے وہ مقام جہاں میرا سوکھا گلہ تیرہ ضربوں سے کاٹا جائے گا نہ جانے کس دل سے جنابِ ہلال نے اس قتل گاہ کو دیکھا ہوگا جب بیان کرنے والا ہی وہ امام ہو جس نے ایک دن میں بہتر لاشے اُٹھانے ہیں اُنیس سو زخم کھانے ہیں ۔ اسی امام کے بین اور وہ مناظر جو جنابِ ہلال کو دکھائے گئے اسکو میثم بھائی نے نوحے کی صورت میں ایک مرتبہ پھر سے پڑھا ہے یہ نوحہ پہلے ہی لوگوں کے دل کے بہت نزدیک ہے اور لوگ گریہ کرتے ہیں اس بار بھی میثم بھائی نے اس نوحے کو اسی سوز کے ساتھ پڑھا ہے آپ احباب ضرور سماعت کیجئے گا ♥️🙏🏻

Listen to the latest noha of Muharram 2023 by Mesum Abbas. This is Special Topic Noha by Mesum Abbas.

LYRICS: POSTED BELOW…

#MesumAbbas #SunoHilalSuno #Nohay2023

Noha Credits:
👉Title Noha: Suno Hilal Suno
👉Reciter: Mesum Abbas
👉Poet: Janab Kaleem Asghar Bijnori

Audio Credits:
👉Composition: Mesum Abbas
👉Chorus: Rizwan Mirza – Hasnain Mehdi – Sunny – Shahrukh
👉Audio Recording by M. Hassaan Qureshi / M. Ovais Qureshi (ODS – KHI)
👉Audio Mix/Mastered by M. Omar Qureshi (ODS – KHI)

Video Credits:
👉Director: Ali Arman Baltistani
👉DOP: Muzammil Parvi
👉Edit: TNA Records
👉SEO Management / Coordinator / Cover Design: Yawer Abbas Damani (YAD Graphics)
👉 Social Media Management: Mussaib Sajjad (Bangalore-IND)
👉 English Translation: Ahmed Virani (USA)
👉Sarparast: Syed Baqar Naqvi (President: Imambargah Dar e Hussain – New Jersey, USA)

– – L Y R I C S – –

Muharram 2023/1445 | New Nohay 2023 | Main Zainab Hoon | 2023 video by Mesum Abbas reciting (Official Video) © 2023 Mesum Abbas

View on YouTube

1,086 Views

Scan this QR code to view these lyrics on your mobile devices.

More
Lyrics

More Nohay Lyrics Available On The APP

Screenshot