Bolay Sara Jahan Hussain Ya Hussaina Lyrics


حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ

صبح رہے اور شام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے

صبح رہے اور شام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

ملکوں ملکوں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
شہروں شہروں میں تیرا ماتم یا حسینؑ
گاوں گاوں میں تیرا ماتم یا حسینؑ

ہلکائے عاشقاں حسینؑ یا حسیناؑ
ماتم کرے جواں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

گھر سے ہمارا نکلنا یا حسینؑ
پیدل جلوسوں میں چلنا یا حسینؑ
پیروں کا دھوپ میں جلنا یا حسینؑ

لیکر تیرا نشاں حسینؑ یا حسیناؑ
سڑکوں پہ ہیں رواں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

لاکھوں کروڑوں عزادار تیرے
آئے ہیں شوقِ زیارت لے کے

عاشور ہو یا ہو تیرا چہلم
ہونٹوں پہ نوحہ سینوں پہ ماتم

دل میں ہے یہ جنوں حسینؑ یا حسیناؑ
زوّار میں بنوں حسینؑ یا حسیناؑ
پیدل سفر کروں حسینؑ یا حسیناؑ
تجھ سے آکر ملوں حسینؑ یا حسیناؑ
تیرا نوحہ پڑہوں حسینؑ یا حسیناؑ
ایسا ماتم کروں حسینؑ یا حسیناؑ
یہ جسم اور یہ خوں حسینؑ یا حسیناؑ
تجھ پہ میں وار دوں حسینؑ یا حسیناؑ
تیرے لئے جیوں حسینؑ یا حسیناؑ
تیرے لئے مروں حسینؑ یا حسیناؑ

صبح رہے اور شام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

تیری بہن کی دعا ہے یا حسینؑ
گھر گھر میں فرشِ عزاء ہے یا حسینؑ
یہ سیدہ کی عطا ہے یا حسینؑ

ہے میرِ کارواں حسینؑ یا حسیناؑ
تو اور تیری ماں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

ہم ہیں تیرے تو ہمارا یا حسینؑ
گونجے کا اب یہی نعرہ یا حسینؑ
تو ہمیں جان سے پیارا یا حسینؑ

دے دینگے تجھ پہ جان حسینؑ یا حسیناؑ
تیرے پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

یا حسینؑ

آقا حسینؑ

رہنما حسینؑ
داستاں حسینؑ
حوصلہ حسینؑ
معجزہ حسینؑ

کوبکو،
سو بسو،
روبرو حسینؑ

آرزو،
جستجو،
گفتگو حسینؑ

آیتیں،
نعمتیں،
رحمتیں حسینؑ

آسماں،
سائباں،
کہکشاں حسینؑ

ہیں زماں حسینؑ
ہیں مکاں حسینؑ
ہیں نہاں حسینؑ
ہیں عیاں حسینؑ

بہروبر،
چاراگر،
شیرِ نر حسینؑ

ہے ادھر،
ہے ادھر،
عرش پر حسینؑ

لاالا حسینؑ
کربلا حسینؑ
ابتدا حسینؑ
انتہا حسینؑ

صبح رہے اور شام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

مجھ کو وہ دن بھی دکھانا یا حسینؑ
ُکھل کے ہو رونا رُلانا یا حسینؑ
آکے امامِ زمانہؑ یا حسینؑ

ماتم کریں یہاں حسینؑ یا حسیناؑ
سب ہو محوِ فغاں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

جس دن سے ہوش سمبھالا یا حسینؑ
گھر میں علم تیرا دیکھا یا حسینؑ
پھر نوحہ پڑھنا سیکھا یا حسینؑ

جب سے وردِ زباں حسینؑ یا حسیناؑ
میں تیرا نوحہ خواں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

سانسیں رواں ہیں مولاؑ تیرے لیے
یہ دل و جاں ہے مولاؑ تیرے لیے
پیرو جواں ہیں مولاؑ تیرے لیے
ِیہ کارواں ہے مولاؑ تیرے لیے
کون و مکاں ہے مولاؑ تیرے لیے
سارے جہاں ہے مولاؑ تیرے لیے

صبح رہے اور شام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے
مولاؑ تیرا اونچا صدا نام رہے

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
=====================

اپنے غموں کو بھلا کر یا حسینؑ
روتے ہیں تیری عزاء پر یا حسینؑ
یہ تیرے فرحان و مظہر یا حسینؑ

یہ جسم اور یہ جاں حسینؑ یا حسیناؑ
تیرے لیے ہیں ہاں حسینؑ یا حسیناؑ

کل بھی دلوں پہ تیرا راج تھا مولاؑ
اب بھی دلوں پہ تیرا راج ہے مولاؑ

بولے سارا جہاں حسینؑ یا حسیناؑ
طفل و پیرو جواں حسینؑ یا حسیناؑ

حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ حسینؑ

آقا حسینؑ

1,339 Views

Scan this QR code to view these lyrics on your mobile devices.

More
Lyrics

More Nohay Lyrics Available On The APP

Screenshot